دو شعر

ہفتہ, جولائی 31, 2004 عرفان وحید 0 Comments

پانی کی ایک بوند سے سیراب ہو گیا
جس کو سمندروں میں بھی تشنہ لبی رہی

شاید کہ پا گیا تھا میں منزل مگر نہیں
عرفاںؔ یقین ہی میں مرے کچھ کمی رہے

0 comments:

تبصرہ کیجیے